تحریر : ابنِ ریاض گزشتہ برس کا واقعہ ہے کہ ایک اخبار کے ایڈیشن میں ابنِ ریاض اور ابنِ نیاز دونوں کے کا لم اوپر نیچے موجود د تھے۔ اس میں حیرت یا خبر کی کوئی بات نہیں کہ اخبارات میں ایڈیٹوریل پر کالم ہی ہوتے ہیں۔ اتفاق سے ہم دونوں کے کالم ایڈیٹر کو ۔۔۔مزید!
چھٹتی نہیں ہے یہ کافر منہ سے لگی ہوئی
تحریر: ابنِ ریاض چائے کو کون نہیں جانتا۔ مشرق سے لے کر مغرب تک ہر دوسرا شخص اس کے عشق میں ڈوبا ہوا ہے اور اس میں رنگ و نسل، پیر و جوان اور مرد و زن کی تخصیص نہیں۔ انھی خصوصیات کی بنا پر چائے کے عاشق اسے ‘اشرف المشروبات’ بھی کہتے ہیں۔چائے سے ۔۔۔مزید!
پاکستان عالمی کپ کیسے جیت سکتا ہے
تحریر: ابن ریاض ایک اور عالمی کپ ہاتھ سے پھسل گیا۔ گیارہ پچاس اوورز کے عالمی کپوں میں اور چھ بیس اوورزکے عالمی مقابلوں میں ایک ایک ہمارے حصے میں آیا۔ابتدائی عالمی کپ میں ہم عمومًا سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچ جایا کرتے تھے، اب تو ہم اس کپ کو دور دور سے اور ۔۔۔مزید!
حسن نثار ہمارا ہیرو ہے
تحریر: ابنِ ریاض کل یوم اقبال تھا اور ہم چاہ کر بھی کچھ نہ لکھ سکے۔ بزرگ صحافی جناب حسن نثار سے متعلق ایک ویڈیو نظر سے گزری جو کہ کامران شاہد کے پروگرام کی تھی۔ اس میں وہ کچھ ارشادات علامہ صاحب کے متعلق فرما رہے تھے اور یہ کوئی ڈھائی تین منٹ کی ۔۔۔مزید!
ایک یادگار افطاری
تحریر : ابنِ ریاض رمضان کا سارا مہینہ اور تمام وقت ہی سعادتوں اور برکتوں سے معمور ہوتا ہے مگر افطاری کی تو بات ہی جدا ہے- دنیوی سعادتوں کے علاوہ انواع و اقسام کے پکوان روزے کی ساری تھکن دور کر دیتے ہیں۔ بعض لوگ تو روزہ رکھتے ہیں افطاری کے لیے ہیں اور ۔۔۔مزید!
سعودی عرب میں رمضان
تحریر: ابنِ ریاض اس برس پہلی مرتبہ ہمارا رمضان پاکستان میں نہیں تھا۔ کیونکہ ہم سعودی عرب میں ہیں سو رمضان بھی ہمارا یہیں گزرا۔ مگر حیران کن امر یہ ہے کہ یہ رمضان بھی پاکستان میں گزرے صیام سے زیادمختلف نہیں تھا۔ یہاں پہلی بار شاہ کے حکم سے رویت ھلال کمیٹی بیٹھی اوراس ۔۔۔مزید!
چارہ گر معیشت کی دوا بھی ہے
تحریر: ابنِ ریاض جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے، اپنے ملک کی معیشت کو ہمیشہ حالتِ نزع میں ہی دیکھا ہے۔ مختلف ڈاکٹر (بمعنی حکومتیں) آئے۔ ہر ایک نے دعوٰی کیا کہ میرے لئے اس کو ٹھیک کرنا کوئی مشکل نہیں۔ بس کچھ ماہ انتظار کریں۔ تاہم معیشت کو مزید جھٹکا دے کر چلتے ۔۔۔مزید!