طنزو مزاح «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • جدید سرقے

     تحریر: ابنِ ریاض ہمارے  ہاں چوری ہو جانا یا ڈاکہ پڑ جانا بالکل معمول کی بات ہے۔اتنی معمولی کہ اکثر یہ خبر بھی نہیں بن پاتی۔ وجہ جگہ کی کمی کہ قتل، اغوا برائے تاوان، بھتہ سیاسی، کھیل اور شو بز کی خبروں سے جگہ بچ پائے تو یہ معمولی خبریں بھی باعثِ کرم ٹھہریں۔ویسے ۔۔۔مزید!

    پیوستہ رہ شجر سے

    تحریر: ابنِ ریاض فیس بک پر ایک خاتون نے ایک تصویر لگائی ہوئی ہے۔۔۔۔ غالبًا کوئی چارٹ بنایا ہے(کھانے والا نہیں، سکول لے جانے والا)اور اس کے نچلے بائیں کونے پر ‘حباء بلال’ درج ہے جو کہ یقینًا ان کی صاحب زادی کا نام ہو گا۔ نام کے آگے نرسری بھی درج ہے جو کہ ۔۔۔مزید!

    چور کی داڑھی میں تنکا

    تحریر: ابنِ ریاض فیس بک پر ایک پوسٹ لگی ہے جس میں ادیب و شاعر خواتین حضرات سے یہ پوچھا گیا ہے کہ اپنے متعلق بات کرتے ہوئے آخر وہ واحد متکلم کی جگہ جمع متکلم کا صیغہ کیوں استعمال کرتے ہیں۔بھلا ‘میں کی بجائے ‘ہم’ استعمال کرنے کیا کیا تک ہے؟ ہم کا استعمال ۔۔۔مزید!

    دستخط

    تحریر: ابنِ ریاض دستخط ایک لحاظ سے انسان کا شناختی نشان ہے۔ بچہ جب لکھنا پڑھنا شروع کرتا ہے  تو  حروف تہجی کے بعد اپنا  نام لکھنا سیکھتا ہے یہ اس کی دستخط کرنے کی ابتدائی شکل ہوتی ہے۔ یوں بھی چھوٹے بچوں کو بڑے فراڈتو کرنے نہیں ہوتے تو ابتدائی جماعتوں میں نام ہی ۔۔۔مزید!

    خوش قسمت بھارتی  ہوا باز

    تحریر: ابنِ ریاض پچھلے کچھ دنوں میں پاکستان بھارت سرحدی کشیدگی کئی گنا پڑھ چکی ہے۔ دراصل بھارت کے انتخابات قریب ہیں اور متعصب ہندو جماعتیں پاکستان مخلفت کی بنیاد پر ووٹ لیتی ہیں۔  پلوامہ واقعے کے بعد بھارت نے پاکستان پر الزام لگا دیا کہ پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ۔۔۔مزید!

    آپ سب کے  شکرگزار ہیں  ہم

    تحریر: ابنِ ریاض کل یعنی سولہ فروری کے ہم بہت دنوں سے منتظر تھے۔ یہ ہماری پیدائش کا دن بھی ہے مگر اب ہم اس عمر سے کافی آگے آ گئے ہیں کہ جہاں یہ دن منانا اہم لگتا تھا۔ جب وہ دور تھا تب سالگرہ منانے کا رواج نہ تھا۔ بس گھر والے مبارک ۔۔۔مزید!

    نیب والو ‘ یہ بھی ناجائز اثاثوں کا معاملہ ہے

    تحریر: ابنِ  ریاض ہم سے اکثر لوگ فرمائش کرتے ہیں کہ  کوئی ناول لکھیں  یا کم از کم کوئی غزل ہی ہو جائے۔آپ  کے تمام  احباب  مختلف اصناف پر طبع آزمائی کرتے ہیں اور خوب کرتے ہیں مگر آپ ہیں کہ انشائیہ کے علاوہ اور کچھ نہیں لکھتے۔ہم ان سے معذرت کر لیتے ہیں۔ ہم ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔