غسل خانے کے دروازے سے زور آزمائی کے بعد ہم سو گئے۔ تھکے ہوئے تو یقینًا تھے سو چند ہی لمحوں میں نیند کو پیارے ہو گئے۔ صبح تاخیرسے بیدار ہوئے۔ اچھا یہ ہوا کہ کھانا قریب سے ہی مل گیا۔ اب ہم نے کانگر/کنگار کا پوچھا تو معلوم ہوا کہ اس کے لئے وسطی ۔۔۔مزید!
ملائشیا والوں غسل خانے کے دروازے بھی اہم ہوتے ہیں
ڈاکٹریٹ میں داخلے کے لئے ہم نے ملائشیا کی ایک جامعہ میں در خواست کی جو کہ قبولیت سے سرفراز ہوئی۔ اس میں ہمارا کمال نہیں، انھیں ہی ہم سے لائق شاید کوئی نہ ملا تھا۔ ورنہ ہم نے تو ایسی دوخواستیں کہاں کہاں نہیں بھیجی اور انھوں نے ہم سے اتنے پیسوں کا مطالبہ ۔۔۔مزید!