تحریر: ابنِ ریاض کل ہم اپنے ایک دوست کے گھر کھانے پر مدعو تھے۔ یہاں مرد و خواتین کی علیحدہ علیحدہ نشست ہوتی ہے۔ واپسی پر بیگم ہمیں کہنے لگی کہ دوسرے کمرے میں آپ کی آواز آ رہی تھی اور آپ کے علاوہ تو کسی اور کی آواز ہم نے نہیں سنی۔ہم نے مذاقًا ۔۔۔مزید!
معرکہ ہلواڑہ (حب الوطنی)
وہ اپنے والدین کا اکلوتا تھا۔ شادی کے اٹھارہ سال بعد ماں باپ کی جھولی اللہ نے بھری تھی۔ اس کا نام یونس حسن رکھا گیا۔ والدین کے بڑھاپے کا سہارا تھا اور بہت منتوں مرادوں سے پایا تھا سو اس کی پروش بہت ناز و نعم میں ہوئی۔ اس کےلڑکپن میں ہی پاکستان کا ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جولائی 15th, 2018
زمرہ: افسانہ نگاری, تاریخ کے جھروکے سے تبصرے: 2
ہم نے ‘لنکاوی’ ڈھا دیا
ابھی ہم سعودی عرب میں ہی تھے کہ اپنے ایک رفیق کار سے ہم نے ملایشیا میں داخلے کا ذکر کیا اور بتایا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کا کچھ حصہ ہمیں ملائشیا میں گزارنا ہے۔ ہمارا وہ ساتھی اردن سے ہے مگر اس کی ماسٹرز ڈگری بھی ملایشیا سے ہی ہے۔ اس سے ہم نے ۔۔۔مزید!
استاد ہی استاد کو کاٹتا ہے
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: اپریل 12th, 2018
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
یہ پیشکش محدود مدت کے لئے ہے
ہمارے بچپن اور لڑکپن بلکہ نوجوانی تک ملک میں راوی چین ہی چین لکھتا تھا۔ ملک میں امن و سکون اور اعتماد و اعتبار کی فضا تھی۔ بوڑھوں اور خواتین کو دیکھ کر کاروں والے اپنی کاریں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر روک دیتے تھے۔ فوجی علاقوں کے رہائشی حصوں میں کہ جہاں انتہائی سخت ۔۔۔مزید!
من آنم کہ من دانم
آپ کے اس فورم یعنی کہ خواتین، شعاع اور کرن ڈائجسٹ پر اپنی تحریر پیش کرنا ہمارے لئے کسی سعادت سے کم نہیں۔ ہماری تو ایک مدت سے خواہش تھی کہ اپنی کوئی تحریر ان شماروں میں سے کسی میں شائع ہو اور ہم اپنی قسمت پر نازاں ہوں مگر ان کا یہ اصول کہ ۔۔۔مزید!