تحریر: ابنِ ریاض زیورات کی بات کریں تو خواتین کی ان میں جان ہوتی ہے۔پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت اب دو لاکھ سے اوپر ہو گئی ہے۔ اس دور میں خواتین کے لئے سونے کے زیورات بنوانا خاصا مشکل ہو گیا ہے۔ اگر یہی حالات رہے تووہ دن دور نہیں جب سونا خواتین ۔۔۔مزید!