تحریر: ابنِ ریاض 1985 میں آسٹریلیا میں ہونے والی ورلڈ کرکٹ چیمپین شپ سے کرکٹ کو فالو کر رہا ہوں مگر ایسا فائنل نہیں دیکھا۔ 1993 میں پاکستان او ویسٹ انڈیز کے مابین ہونے والی ون ڈے سیریز کا پانچواں اور آخری میچ تماشائیوں کے میدان میں ہلہ بول دینے کے باعث ٹائی ہو گیا ۔۔۔مزید!