تحریر: ابن ریاض ایک اور عالمی کپ ہاتھ سے پھسل گیا۔ گیارہ پچاس اوورز کے عالمی کپوں میں اور چھ بیس اوورزکے عالمی مقابلوں میں ایک ایک ہمارے حصے میں آیا۔ابتدائی عالمی کپ میں ہم عمومًا سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچ جایا کرتے تھے، اب تو ہم اس کپ کو دور دور سے اور ۔۔۔مزید!
ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے مسائل
تحریر: ابن ریاض پاکستان نے برطانیہ سے ٹیسٹ سیریز 2-2 سے برابر کر لی اور اگر قسمت نے یاوری کی تو شاید پاکستان اگلے چند دن میں پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں اول پوزیشن بھی حاصل کر لے گا مگر اصل امتحان کا ابھی آغاز ہونے والا ہے۔ وہ ہے پاکستان کی ایک روزہ میچز ۔۔۔مزید!
پاکستان سپر لیگ
تحریر: ابنِ ریاض نیوزی لینڈ پاکستان کی ایک روزہ میچوں کی سیریز کیویز نے دو صفر سے جیت لی اور اس پر ہم کچھ نہ لکھ سکے۔ اب تو پاکستان سپر لیگ کا میلہ بھی عروج پر پہنچ چکا ہے۔ ہمارے رائے میں 20 اووز کی کرکٹ اصل کرکٹ کو ختم کر رہی ہے مگر ۔۔۔مزید!
انسان یا پارس پتھر
تحریر: ابنِ ریاض ہمارے ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ اس ملک سے کھانے اور کمانے والے کروڑوں ہیں مگر اس ملک کے لئے کچھ کرنے والے لوگ انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں اور ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم ان لوگوں کو بھی نشانِ عبرت بنا دیتے ہیں۔ایسے لوگ بہت کم ہیں کہ ۔۔۔مزید!