تحریر: ابنِ ریاض عرصہ پہلے کی بات ہے کہ عمر شریف مرحوم اپنے کسی پروگرام میں جاوید شیخ کا ذکر رہے تھے۔ انھوں نھے بتایا کہ جاوید شیخ کو اداکار بننے کا شوق تھا لیکن ان کو اچھے ڈرامے نہیں مل رہے تھے یا اگر مل رہے تھے تو وہ کامیاب نہیں ہو رہے تھے۔ ۔۔۔مزید!