تحریر : ابنِ ریاض کچھ ہفتے قبل محترمہ نیرہ نور نے پوسٹ لگائی تھی کہ فیس بک نے ‘ابن’ والی آئی ڈیز کی چھانٹی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کا جانا ٹھہر گیا ہے صبح گئیں کہ شام گئیں۔ وہ پوسٹ پڑھتے ہی ہمارے ہاتھوں کے طوطے کیا کبوتر چڑیاں سب اڑ گئیں۔ ۔۔۔مزید!
ایک تحریر کٹیا سے براہِ راست
تحریر: ابنِ ریاض انسان کی فطرت میں اللہ تعالٰی نے ایک عجب قسم کی بے چینی، بے قراری اور نا آسودگی رکھی ہوئی ہے۔یہ کسی حال میں بھی قانع نہیں ہوتا۔ اس کو من و سلوٰی دیا جائے تو کچھ ہی عرصے بعد اسے پیاز آلو اور دیگر سبزیاں یاد آنے لگتی ہیں۔انسان اپنے بیوی ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جولائی 21st, 2020
زمرہ: سنجیدہ تحریریں, سنجیدہ کالمز تبصرے: کوئی نہیں
تصویر
تحریر: ابنِ ریاض قصہ ہے آج سے کم و بیش تین عشرے قبل کا۔ انٹرنیٹ کا وجود نہیں تھا کم از کم پاکستان میں تو بالکل بھی نہیں تھا۔ ملک میں پاکستان ٹیلی ویژن نامی ایک ٹیلی ویژن ادارہ تھا جس کی نشریات بھی شام چار بجے سے کوئی رات گیارہ بارہ بجے تک ہی ۔۔۔مزید!
من آنم کہ من دانم
آپ کے اس فورم یعنی کہ خواتین، شعاع اور کرن ڈائجسٹ پر اپنی تحریر پیش کرنا ہمارے لئے کسی سعادت سے کم نہیں۔ ہماری تو ایک مدت سے خواہش تھی کہ اپنی کوئی تحریر ان شماروں میں سے کسی میں شائع ہو اور ہم اپنی قسمت پر نازاں ہوں مگر ان کا یہ اصول کہ ۔۔۔مزید!