تحریر:ابنِ ریاض کرکٹ کے کھیل کو مقبول بنانے اور اسے عوام الناس تک پہنچانے میں لاتعداد کھلاڑیوں کا حصہ ہے جنھوں نے اپنے کھیل سے شائقین کو محظوظ کیا اور کھیل کی ترویج میں اپنا کردار ادا کیا۔ آج ہم ان کھلاڑیوں کا تذکرہ کریں گے جنھیں تقدیر نے بہت زیادہ لمبی عمر عطا نہیں ۔۔۔مزید!