تحریر: ابنِ ریاض پچھلے کچھ دنوں میں پاکستان بھارت سرحدی کشیدگی کئی گنا پڑھ چکی ہے۔ دراصل بھارت کے انتخابات قریب ہیں اور متعصب ہندو جماعتیں پاکستان مخلفت کی بنیاد پر ووٹ لیتی ہیں۔ پلوامہ واقعے کے بعد بھارت نے پاکستان پر الزام لگا دیا کہ پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ۔۔۔مزید!
خوش قسمت بھارتی ہوا باز
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: مارچ 2nd, 2019
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
بینک
تحریر: ابنِ ریاض گذشتہ چند ماہ سے لوگوں کےبینک کھاتوں میں کروڑوں اور اربوں روپے نکل رہے ہیں اور ہم محوِ حیرت ہیں کہ کیسے درویش لوگ ہیں کہ جن کے کھاتوں میں اتنی رقم ہے اور ان کی مال و دولت سے بے رغبتی کا یہ عالم ہے کہ انھیں معلوم ہی نہیں ہے۔ ۔۔۔مزید!
استاد مرحوم
تحریر: ابنِ انشاء الہ دین نام تھا اور چراغؔ تخلص۔ وطن مالوف ریواڑی جوگڑ گاوں کے مردم خیز ضلع میں اہل کمال کی ایک بستی ہے اور آم کے اچار کے لیے مشہور۔ وہاں دھنیوں کے محلے میں ان کی خاندانی حویلی کے آثار اب تک موجود ہیں۔ نگڑ دادا ان کے اپنے فن کے ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: دسمبر 19th, 2018
زمرہ: ابنِ انشاء تبصرے: کوئی نہیں
کچھ جماعتیں، کچھ قائدین
قارئین کرام آپ کو پاکستان کی چند اہم سیاسی جماعتوں سے متعارف کرواتے ہیں۔ یہ تعارف تو ہم نے بیرون ملک مقیم ان دوستوں کے لئے لکھا ہے جو پاکستان کے حالات کے متعلق متجسس ہیں اور ہماری سیاسی صورتحال کے بارے میں مزید آگا ہی کے طالب ہیں۔ تاہم اگر یہ تعارف آپ کو ۔۔۔مزید!
اِس سا ہو تو سامنے آئے
تحریر: ابنِ ریاض ہماری نظر سے ایک پوسٹ گزری ہے جس میں محبت کرنے سے منع کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ محبت کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ بندہ(بندی نہیں) مرغی پال لے۔ کبھی اس کا انڈا بوائل کر کے کھائے، کبھی فرائی کر کے تو کبھی سوپ میں ڈال کر نوشِ جان ۔۔۔مزید!
یہ بھی اساتذہ ہیں
گزشتہ روز یومِ اساتذہ منایا گیا اور ہمیں بھی کچھ لوگ نے تہنیتی پیغامات بھیجے جنھیں ہم نے کچھ پڑھایا نہیں ۔ ہم اس حسنِ ظن پر ان کے شکر گزار ہیں۔ہم ایام پر کم ہی لکھتے ہیں مگر کچھ بہی خواہوں نے ہمیں غیرت دلانے کی کوشش کی کہ آپ کا بھی یہی پیشہ ۔۔۔مزید!