تحریر: ابنِ ریاض ہمارے حلقہء احباب میں اکثر لوگ ہمہ جہت ہیں۔ ابنِ نیاز کو ہی دیکھ لیں۔ ایک دن کالم لکھتا ہے ، اگلے روز چھوٹا افسانہ۔ اس سے اگلے روز ناول کی ایک قسط، پھر نظم۔ جس دن کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا اس روز کسی کی تحریر کا پوسٹ مارٹم شروع ۔۔۔مزید!
تقریبِ رونمائی ‘شگوفہء سحر’
26 اگست 2017 بروز ہفتہ راولپنڈی آرٹس کونسل میں ‘ حرف اکیڈمی’ کے زیرِ اہمتام راقم کی کتاب ‘شگوفہء سحر’ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ ہمارے دوست تنزیل نیازی کے بقول یہ تقریبِ رونمائی نہیں بلکہ منہ دکھائی تھی تا کہ راقم ادبی حلقوں میں اجنبی نہ رہے۔ کتاب تو جنوری میں ہی شائع ہو گئی ۔۔۔مزید!
اُونچا بولنا
تحریر: ابنِ ریاض کل ہم اپنے ایک دوست کے گھر کھانے پر مدعو تھے۔ یہاں مرد و خواتین کی علیحدہ علیحدہ نشست ہوتی ہے۔ واپسی پر بیگم ہمیں کہنے لگی کہ دوسرے کمرے میں آپ کی آواز آ رہی تھی اور آپ کے علاوہ تو کسی اور کی آواز ہم نے نہیں سنی۔ہم نے مذاقًا ۔۔۔مزید!
جگہ دل لگانے کی
ایک مرتبہ اک ممبر نے کسی تھریڈ میں ہم سے سوال کیا تھا کہ اگر آپ کو کہیں گھومنے کا موقع ملے تو آپ کس ممبر کوساتھ لے جانا پسند کریں گے- اس سوال کا جواب ہم بوجوہ گول کر گئے تھے- کیونکہ کسی ایک کا یا چند لوگوں کا نام لے کر ہم باقی ۔۔۔مزید!
کامیاب تحریر کے گر
ہماری دو چار تحاریر کیا شائع ہوئیں مختلف رسائل و جرائد میں کہ ہم سے تحریر کے متعلق مشورے لینے کے لئے لوگوں کا تانتا بندہ گیا۔ ہمیں بخوبی علم ہے کہ ہم کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں اور نہ ہی مشورہ دینے کے اہل ہیں مگر ہماری اس بات کو ہماری انکساری گردانا گیا ۔۔۔مزید!
نگران وزیرِ اعظم کی فہرست میں ہمارا تو نام ہی نہیں
نوٹ: مظہر کلیم صاحب کی وفات کے باعث یہ کام تاخیر سے پیش کیا جا رہا ہے جبکہ لکھا کچھ دن پہلے گیا تھا ان دنوں نگران وزیرِ اعظم کے لئے موجودہ وزیرِ اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کے درمیان ملاقاتیں جاری ہیں اور تا حال کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ اگر کسی ۔۔۔مزید!