Humour «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • چھٹتی نہیں ہے یہ کافر منہ سے لگی ہوئی

    تحریر: ابنِ ریاض چائے کو کون نہیں جانتا۔  مشرق سے لے کر مغرب تک ہر دوسرا شخص اس کے عشق میں ڈوبا ہوا ہے اور اس میں رنگ و نسل، پیر و جوان اور مرد و زن کی تخصیص نہیں۔ انھی خصوصیات کی بنا پر چائے کے عاشق اسے ‘اشرف المشروبات’ بھی کہتے ہیں۔چائے سے ۔۔۔مزید!

    چارہ گر معیشت کی دوا بھی ہے

    تحریر: ابنِ ریاض جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے، اپنے ملک کی معیشت کو ہمیشہ  حالتِ نزع میں ہی دیکھا ہے۔ مختلف ڈاکٹر (بمعنی حکومتیں) آئے۔ ہر ایک نے دعوٰی کیا کہ میرے لئے اس کو ٹھیک کرنا کوئی مشکل نہیں۔ بس کچھ ماہ انتظار کریں۔ تاہم معیشت کو مزید جھٹکا دے کر چلتے ۔۔۔مزید!

    مزاح سے متعلق ایک سنجیدہ تحریر

    تحریر: ابنِ ریاض یہ تحریر کسی استاد کا سبق نہیں ہے بلکہ کچھ نکات ہیں جو اس خاکسار نے مزاح لکھتے ہوئے محسوس کیے۔ مزاح نگار اور ایک بھانڈ مین فرق ہوتا ہے۔ سلور سکرین ٹی وی اور عوام الناس میں جو مزاح پیش کیا جاتا ہے اس کا مخاطب وہ لوگ ہوتے ہیں جی ۔۔۔مزید!

    خوش قسمت بھارتی  ہوا باز

    تحریر: ابنِ ریاض پچھلے کچھ دنوں میں پاکستان بھارت سرحدی کشیدگی کئی گنا پڑھ چکی ہے۔ دراصل بھارت کے انتخابات قریب ہیں اور متعصب ہندو جماعتیں پاکستان مخلفت کی بنیاد پر ووٹ لیتی ہیں۔  پلوامہ واقعے کے بعد بھارت نے پاکستان پر الزام لگا دیا کہ پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ۔۔۔مزید!

    خوش قسمت بھارتی  ہوا باز

    اِس سا ہو تو سامنے آئے

    تحریر: ابنِ ریاض ہماری نظر سے ایک پوسٹ گزری ہے جس میں محبت کرنے سے منع کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ محبت کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ بندہ(بندی نہیں) مرغی پال لے۔ کبھی اس کا انڈا بوائل کر کے کھائے، کبھی فرائی کر کے تو کبھی سوپ میں ڈال کر نوشِ جان ۔۔۔مزید!

    یہ بھی اساتذہ ہیں

    گزشتہ روز یومِ اساتذہ منایا گیا اور ہمیں بھی کچھ لوگ نے تہنیتی پیغامات بھیجے جنھیں ہم نے کچھ پڑھایا نہیں ۔  ہم اس حسنِ ظن پر ان کے شکر گزار ہیں۔ہم ایام پر کم ہی لکھتے ہیں مگر کچھ بہی خواہوں نے ہمیں غیرت دلانے کی کوشش کی کہ آپ کا بھی یہی پیشہ ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔