چند روز قبل ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں ایک محترمہ اس امر پر حیرت کا اظہار فرما رہی تھیں کہ پاکستان کی جان لیوا مہنگائی کا اثر ہے یا کراچی کی شدید گرمی کا کہ دورانِ سفر ان کی گاڑی میں ایک بھکاری آیا اور صدا لگائی’ میری بہنوں میری مدد کرو۔میں بہت غریب ۔۔۔مزید!