انسان بھی عجیب مخلوق ہے۔ جسمانی طور پر کہیں ہوتا ہے اور دماغی لحاظ سے کسی اور ہی دنیا میں گھوم رہاہوتا ہے۔ اس کا اندازہ ہمیں آج ہوا۔ یہاں ایک ہوٹل سے ہم کھانا لینے گئے تو آرڈر دے کر بیٹھ گئے۔ اچانک ہماری نظر ڈاکٹر شبیرپرپڑی۔ڈاکٹر صاحب یہاں سرکاری ہسپتال میں ماہرِ امراضِ ۔۔۔مزید!
کچھ جماعتیں، کچھ قائدین
قارئین کرام آپ کو پاکستان کی چند اہم سیاسی جماعتوں سے متعارف کرواتے ہیں۔ یہ تعارف تو ہم نے بیرون ملک مقیم ان دوستوں کے لئے لکھا ہے جو پاکستان کے حالات کے متعلق متجسس ہیں اور ہماری سیاسی صورتحال کے بارے میں مزید آگا ہی کے طالب ہیں۔ تاہم اگر یہ تعارف آپ کو ۔۔۔مزید!
تصویر
تحریر: ابنِ ریاض قصہ ہے آج سے کم و بیش تین عشرے قبل کا۔ انٹرنیٹ کا وجود نہیں تھا کم از کم پاکستان میں تو بالکل بھی نہیں تھا۔ ملک میں پاکستان ٹیلی ویژن نامی ایک ٹیلی ویژن ادارہ تھا جس کی نشریات بھی شام چار بجے سے کوئی رات گیارہ بارہ بجے تک ہی ۔۔۔مزید!
اِس سا ہو تو سامنے آئے
تحریر: ابنِ ریاض ہماری نظر سے ایک پوسٹ گزری ہے جس میں محبت کرنے سے منع کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ محبت کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ بندہ(بندی نہیں) مرغی پال لے۔ کبھی اس کا انڈا بوائل کر کے کھائے، کبھی فرائی کر کے تو کبھی سوپ میں ڈال کر نوشِ جان ۔۔۔مزید!
ہم بخدا خاتون نہیں ہیں
ہم حیران ہیں کہ بعض لوگ ہمیں خاتون یا لڑکی کیسے سمجھ لیتے ہیں؟ گل نو خیز اختر صاحب کو اگر کسی نے سمجھا تھا تو ان کے نام سے تانیث کا شائبہ ہوتا تھا۔ مگر ہماری حیرت ختم ہونے میں نہیں آ رہی کہ” ابن ریاض” کو کیسے لڑکی سمجھا جا سکتا ہے۔ فیس ۔۔۔مزید!
یہ بھی اساتذہ ہیں
گزشتہ روز یومِ اساتذہ منایا گیا اور ہمیں بھی کچھ لوگ نے تہنیتی پیغامات بھیجے جنھیں ہم نے کچھ پڑھایا نہیں ۔ ہم اس حسنِ ظن پر ان کے شکر گزار ہیں۔ہم ایام پر کم ہی لکھتے ہیں مگر کچھ بہی خواہوں نے ہمیں غیرت دلانے کی کوشش کی کہ آپ کا بھی یہی پیشہ ۔۔۔مزید!
جدید شاعری
تحریر: ابنِ ریاض ہمارے حلقہء احباب میں اکثر لوگ ہمہ جہت ہیں۔ ابنِ نیاز کو ہی دیکھ لیں۔ ایک دن کالم لکھتا ہے ، اگلے روز چھوٹا افسانہ۔ اس سے اگلے روز ناول کی ایک قسط، پھر نظم۔ جس دن کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا اس روز کسی کی تحریر کا پوسٹ مارٹم شروع ۔۔۔مزید!