-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: ستمبر 30th, 2018
زمرہ: شائع تحریریں, صفحہ اول تبصرے: کوئی نہیں
دُھن کا پکا ہواباز (شائع آرٹیکل)
تقریبِ رونمائی ‘شگوفہء سحر’
26 اگست 2017 بروز ہفتہ راولپنڈی آرٹس کونسل میں ‘ حرف اکیڈمی’ کے زیرِ اہمتام راقم کی کتاب ‘شگوفہء سحر’ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ ہمارے دوست تنزیل نیازی کے بقول یہ تقریبِ رونمائی نہیں بلکہ منہ دکھائی تھی تا کہ راقم ادبی حلقوں میں اجنبی نہ رہے۔ کتاب تو جنوری میں ہی شائع ہو گئی ۔۔۔مزید!
دُھن کاپکا ہواباز
1950ء کی بات ہے ، پاک فضائیہ کے بھرتی آفیسر نے ایک لڑکے کو بتایا کہ اس کا بطور پائلٹ انتخاب ممکن نہیں ہے کیونکہ اس کی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ سے معمولی سی چھوٹی ہے۔ یہ بات سن کر وہ لڑکا انتہائی دلگرفتہ ہوا کیونکہ پائلٹ بننا اس کا جنون تھا۔ تاہم اس نے ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: ستمبر 12th, 2018
زمرہ: تاریخ کے جھروکے سے, صفحہ اول تبصرے: کوئی نہیں
کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب
اردو محاورات و ضرب الامثال کی ہم سے کوئی پرانی دشمنی ہے۔ بالخصوص وہ جن سے ہمارا واسطہ پڑا ہے انھوں نے ہمیں دھوکہ ہی دیا ہے۔’ سانچ کو آنچ نہیں’ کو ہی دیکھ لیجیے۔ ہماری زندگی میں تو کوئی ایسی مثال نہیں کہ جس میں سچ بولنے والوں کو مصائب و آلام سے نہ ۔۔۔مزید!
اُونچا بولنا
تحریر: ابنِ ریاض کل ہم اپنے ایک دوست کے گھر کھانے پر مدعو تھے۔ یہاں مرد و خواتین کی علیحدہ علیحدہ نشست ہوتی ہے۔ واپسی پر بیگم ہمیں کہنے لگی کہ دوسرے کمرے میں آپ کی آواز آ رہی تھی اور آپ کے علاوہ تو کسی اور کی آواز ہم نے نہیں سنی۔ہم نے مذاقًا ۔۔۔مزید!
معرکہ ہلواڑہ (حب الوطنی)
وہ اپنے والدین کا اکلوتا تھا۔ شادی کے اٹھارہ سال بعد ماں باپ کی جھولی اللہ نے بھری تھی۔ اس کا نام یونس حسن رکھا گیا۔ والدین کے بڑھاپے کا سہارا تھا اور بہت منتوں مرادوں سے پایا تھا سو اس کی پروش بہت ناز و نعم میں ہوئی۔ اس کےلڑکپن میں ہی پاکستان کا ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جولائی 15th, 2018
زمرہ: افسانہ نگاری, تاریخ کے جھروکے سے تبصرے: 2
اصل داستاں تم ہو
فیس بک پر اپنا صفحہ بنانا یا گروپ بنانا کوئی نئی بات نہیں۔ ہر کسی نے ہی تقریبًا بنا رکھا ہے اور ہر قسم کے بنا رکھے ہیں۔ سیاست، کھیل، صحت۔ تعلیم و دیگر شعبوں پر صفحات بے تحاشا آپ کو ہر زبان میں مل جائیں گے۔ ہمیں ادب اور بالخصوص اردو ادب سے لگائو ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جون 27th, 2018
زمرہ: سنجیدہ تحریریں تبصرے: 3