کرکٹ کا جادو ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وجہ اس کی یہ کہ عالمی کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہے اور ہماری قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں میزبان آسٹریلیا سے مد مقابل ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی میزبانی نبھاتے ہوئے ہمیں سیمی فائنل میں جانے کا موقع دیں ۔۔۔مزید!
جگہ دل لگانے کی
ایک مرتبہ اک ممبر نے کسی تھریڈ میں ہم سے سوال کیا تھا کہ اگر آپ کو کہیں گھومنے کا موقع ملے تو آپ کس ممبر کوساتھ لے جانا پسند کریں گے- اس سوال کا جواب ہم بوجوہ گول کر گئے تھے- کیونکہ کسی ایک کا یا چند لوگوں کا نام لے کر ہم باقی ۔۔۔مزید!
کامیاب تحریر کے گر
ہماری دو چار تحاریر کیا شائع ہوئیں مختلف رسائل و جرائد میں کہ ہم سے تحریر کے متعلق مشورے لینے کے لئے لوگوں کا تانتا بندہ گیا۔ ہمیں بخوبی علم ہے کہ ہم کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں اور نہ ہی مشورہ دینے کے اہل ہیں مگر ہماری اس بات کو ہماری انکساری گردانا گیا ۔۔۔مزید!
ہم نے ‘لنکاوی’ ڈھا دیا
ابھی ہم سعودی عرب میں ہی تھے کہ اپنے ایک رفیق کار سے ہم نے ملایشیا میں داخلے کا ذکر کیا اور بتایا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کا کچھ حصہ ہمیں ملائشیا میں گزارنا ہے۔ ہمارا وہ ساتھی اردن سے ہے مگر اس کی ماسٹرز ڈگری بھی ملایشیا سے ہی ہے۔ اس سے ہم نے ۔۔۔مزید!
ابن نیاز بقلم ابن ریاض
گئے دنوں کا قصہ ہے کہ دو کلاسیکی گلوکار سلامت علی اور نزاکت علی تھے۔ یہ دونوں بھائی شام چوراسی گھرانے کے تھے اور یک جان دو قالب تھے۔ ان کی بہترین ریکارڈنگ وہ ہیں جو انھوں نے مل کر گائیں۔ بعد ازاں یہ جوڑی ٹوٹ گئی اور اس کے کچھ عرصے بعد نزاکت علی ۔۔۔مزید!
انٹرویو ایسے بھی ہوتے ہیں
بچپن سے ہم لوگوں کے انٹرویو پڑھتے اور دیکھتے آئے ہیں۔ پڑھتے ظاہر ہے کہ اخبارات و رسائل میں تھے اور ہیں جبکہ دیکھنے کا وسیلہ ٹیلی ویژن ہوتا تھا۔ ان انٹرویوز میں مختلف شعبوں کے ماہرین سوالات کے جوابات دیا کرتے اور لوگ ان کی حیات کے مختلف پہلوئوں سے آگاہی حاصل کرتے اور ۔۔۔مزید!
نگران سے ملاقات
ہم کچھ دیر تو وہیں کھڑے رہے کہ کیا کریں اور کیا نہ کریں۔اگر غلط مقام پر جا پہنچے تو واپسی کی ہمت بھی نہیں ہونی۔ ہم نے اللہ کا نام لیا اور چل پڑے۔ کچھ ہی آگے چلے تھے کہ ایک طالب علم مخالف سمت سے آتا دکھائی دیا۔ہم نے اسے روک کے اپنے ۔۔۔مزید!