Ibn r Riaz «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • جامعہ کراچی بازی لے گئی

    جب سے ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہوئی ہے، سکولوں، کالجوں اور جامعات کے نصابی و تفریحی دورے شاذو نادر ہی ہوتے ہیں۔ یہ دورے بچوں کی ذہنی و جسمانی  نشونما کے لئے بہت اہم ہوتے تھے۔ تا ہم اب امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر کوئی بھی ادارہ  ۔۔۔مزید!

    استاد ہی استاد کو کاٹتا ہے

    یہ پیشکش محدود مدت کے لئے ہے

    ہمارے بچپن اور لڑکپن بلکہ نوجوانی تک ملک میں راوی چین ہی چین لکھتا تھا۔ ملک میں امن و سکون اور اعتماد و اعتبار کی فضا تھی۔ بوڑھوں اور خواتین کو دیکھ کر کاروں والے اپنی کاریں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر روک دیتے تھے۔ فوجی علاقوں  کے رہائشی  حصوں میں کہ جہاں  انتہائی سخت ۔۔۔مزید!

    من آنم کہ من دانم

    آپ کے اس فورم یعنی کہ خواتین، شعاع اور کرن ڈائجسٹ پر اپنی تحریر پیش کرنا ہمارے لئے کسی سعادت سے کم نہیں۔ ہماری تو ایک مدت سے خواہش تھی کہ اپنی کوئی تحریر ان شماروں میں سے کسی میں شائع ہو اور ہم اپنی قسمت پر نازاں ہوں مگر ان کا یہ اصول کہ ۔۔۔مزید!

    استاد ہی استاد کو کاٹتاہے

    تحریر: ابنِ ریاض ہمیں ایک تصویر موصول ہوئی ہے ۔اس تصویر میں ایک صاحب کھڑے ہیں جن کی ناک پر پٹی بندھی ہوئی ہے اور تصویر کے اوپر  عبارت لکھی ہوئی ہے  جس کے مطابق  سیالکوٹ ڈسکہ کے ایک گاؤں ‘کوٹلی لوہاراں’ میں ایک استاد  پر دوسرے استادوں نے اس لئے تشدد کیا کہ  مذکور  استاد کو ۔۔۔مزید!

    خطبہء صدارت حضرت ابنِ انشاء

     

    ہر دوسری لڑکی ابن ریاض کی پرستار ہے

    شہباز اکبر الفت ہمارے بہت اچھے دوست اور ایک عمدہ قلم کار ہیں۔ ہر صنف(صنف نازک کے علاوہ) میں طبع آزمائی کرتے ہیں۔ جملے بھی برجستہ اور دلکش بولتے ہیں اور محفل میں شمع تو خیر نہیں مگر دیا ضرور بن جاتے ہیں۔ پچھلے دنوں انھوں نےایک جائزہ لیا۔ اس میں انھوں نے کوئی پانچ ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔