Ibneriaz «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • اُونچا بولنا

    تحریر: ابنِ ریاض کل ہم اپنے ایک دوست کے گھر کھانے پر مدعو تھے۔ یہاں مرد و خواتین کی علیحدہ علیحدہ نشست ہوتی ہے۔ واپسی پر  بیگم ہمیں کہنے لگی کہ دوسرے کمرے میں آپ کی آواز آ رہی تھی اور آپ کے علاوہ تو کسی اور کی آواز ہم نے نہیں سنی۔ہم نے مذاقًا ۔۔۔مزید!

    معرکہ ہلواڑہ (حب الوطنی)

    وہ اپنے والدین کا اکلوتا تھا۔ شادی کے اٹھارہ سال بعد ماں باپ کی جھولی اللہ نے بھری تھی۔ اس کا نام یونس حسن رکھا گیا۔ والدین کے بڑھاپے کا سہارا تھا اور بہت منتوں مرادوں سے پایا تھا سو اس کی پروش بہت ناز و نعم میں ہوئی۔ اس کےلڑکپن میں ہی پاکستان کا ۔۔۔مزید!

    ہم نے ‘لنکاوی’ ڈھا دیا

    ابھی ہم سعودی عرب میں ہی تھے کہ اپنے ایک رفیق کار سے ہم نے ملایشیا میں داخلے کا ذکر کیا اور بتایا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کا کچھ حصہ ہمیں ملائشیا میں گزارنا ہے۔ ہمارا وہ ساتھی اردن سے ہے مگر اس کی ماسٹرز ڈگری بھی ملایشیا سے ہی ہے۔ اس سے ہم نے ۔۔۔مزید!

    انٹرویو ایسے بھی ہوتے ہیں

    بچپن سے ہم لوگوں کے انٹرویو  پڑھتے اور دیکھتے آئے ہیں۔ پڑھتے ظاہر ہے کہ اخبارات و رسائل میں تھے اور ہیں جبکہ دیکھنے کا وسیلہ ٹیلی ویژن ہوتا تھا۔ ان انٹرویوز میں مختلف شعبوں کے ماہرین سوالات کے جوابات دیا کرتے اور لوگ ان کی حیات کے مختلف پہلوئوں سے آگاہی حاصل کرتے اور ۔۔۔مزید!

    حیات بخش یا حیات کُش مشروب

    ایک پوسٹ نظر سے گزری ہے جس میں گوالوں، دودھ اور پائوڈر کا تذکرہ ہے۔ پوسٹ میں درج ہے’جس ملک کے گوالے دودھ میں میت کو لگانے والا پوڈر استعمال کریں، اس ملک کے عوام کے معدوں اور زندگیوں کا اللہ ہے حافظ ہی پھر تو۔ ہسپتالوں میں یہ پوڈر عام طور پر میتوں کو لگاتے ۔۔۔مزید!

    فیض احمد فیض اور میں

    تحریر: ابنِ انشاء بڑے لوگوں کے دوستوں اور ہم جلیسوں میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو اس دوستی اور ہم جلیسی کا اشتہار دے کر خود بھی ناموری حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دوسرے وہ عجز و فروتنی کے پتلے جو شہرت سے بھاگتے ہیں۔ کم از کم اپنے ممدوح ۔۔۔مزید!

    جامعہ کراچی بازی لے گئی

    جب سے ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہوئی ہے، سکولوں، کالجوں اور جامعات کے نصابی و تفریحی دورے شاذو نادر ہی ہوتے ہیں۔ یہ دورے بچوں کی ذہنی و جسمانی  نشونما کے لئے بہت اہم ہوتے تھے۔ تا ہم اب امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر کوئی بھی ادارہ  ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔