imran Khan «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • یہ پھول کھِل کے مسکرا نہ سکا

    تحریر: ابنِ ریاض امجد فرید صابری بھی کل عازمِ سفر ہوئے اور یوں ایک اور ستارہ ہم سے بچھڑ گیا۔ مزاح اور کرکٹ کے علاوہ شخصیات پر لکھنا بھی ہمارا دل پسند مشغلہ ہے اور کچھ عظیم  لوگوں پر لکھنے کا ہمارا ارادہ بھی ہے مگر ہم کبھی امجد صابری پر لکھیں گے یہ تو ۔۔۔مزید!

    خواتین کرکٹ سے بڑی خوش خبری اور پاکستان کھلاڑیوں پر ان دیکھا  دباؤ

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے آج اپنی تاریخ میں شاید پہلی مرتبہ(کرک انفو کے مطابق تیسری مرتبہ)بھارت کو ہرا کر تاریخ رقم کر دی ہ۔ یہ وہی ٹیم ہے جسے ایک روز قبل تھائی لینڈ نے اپ سیٹ  شکست دی تھی۔چوبیس گھنٹے میں اسی ٹیم نے خواتین کرکٹ کی بڑی طاقتوں میں ۔۔۔مزید!

     مردم شماری  کی ضرورت کیوں پیش آئی

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان میں مردم شماری شروع ہو گئی اور ہم بیرون ملک بیٹھے ہیں۔معلوم نہیں کہ ہمیں وہ شمارکریں گے بھی کہ نہیں۔ جیسے ہماری قوم کا حافظہ ہے اس لحاظ سے تو قوی امید ہے کہ ہمیں بھول جائیں گے سو جو بھی تعداد وہ بتائیں اس میں دو ہم خود جمع ۔۔۔مزید!

    دلدار پرویز بھٹی

     تحریر :ابنِ ریاض دلدار پرویز بھٹی بھی وہ شخصیت تھے جن سے ہمارا تعارف بذریعہ پاکستان ٹیلی ویژن بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔ وہ سٹیج شوز کے میزبان تھے۔اس زمانے میں مختلف شوزکی میزبانی میں معین اختر، انور مقصود، نعیم بخاری، طارق عزیز، مستنصر حسین جیسے باکمال اور متنوع لوگ موجود تھے اوران کے ۔۔۔مزید!

    علاقائی کرکٹ میں بہتری وقت کی اہم ضرورت

    تحریر: ابنِ ریاض آپ کے مشاہدے میں اکثر یہ بات آئی ہو گی کہ پاکستان میں اچانک ایک آدمی اٹھتاہے اور وہ دنیا کو حیران کر دیتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دیکھیے کہ انھوں نے پاکستان کو ساتویں ایٹمی طاقت بنا دیا۔ عبد الستار ایدھی صاحب ہیں کہ اپنی ذات میں ایک پورا ادارہ تھے۔ نصرت ۔۔۔مزید!

    سچ منہ سے نکل جاتا ہے

    تحریر: ابنِ ریاض اردو ادب میں سچ اور جھوٹ پر بھی محاورے ہیں۔ ان میں سے دو اس وقت ہمارے ذہن میں ہی۔ ایک تو یہ کہ ہے کہ سانچ کو آنچ نہیں۔ بلاشبہ سانچ کو  آنچ نہیں پڑتی کیونکہ وہ ساری سچ بولنے والے کے مقدر میں لکھ دی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے ۔۔۔مزید!

    پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم  

    تحریر: ابنِ ریاض کہتے ہیں کہ ادارے اور کھیل ملک کی صورت حال کے آئینہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی حالت سے اس ملک کی صورت حال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ شاید کھلاڑیوں کو اسی لئے ملک کا سفیر کہا جاتاہے۔تاہم جتنی کرکٹ کی صورت حال ملکی حالت کے مشابہہ ہے اس کی ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔