تحریر: ابنِ ریاض خواتین کو بہت کم مواقع ایسے ملتے ہیں کہ جہاں وہ ثابت کر پائیں کہ وہ مردوں سے کسی طرح بھی کم نہیں ہیں۔ یہ خراج تحسین ہے ایک ایسی لڑکی کو جو تھی تو بھارتی لیکن اس کا کارنامہ پاکستان کی فضا میں تھا۔ 7 ستمبر 1963 کو چندی گڑھ میں ۔۔۔مزید!
ایک دن ،دو ٹیسٹ، ایک نتیجہ
تحریر: ابنِ ریاض سولہ اگست کو دو ٹیسٹ میچوں کا فیصلہ ہوا۔جمیکا ٹیسٹ اگرچہ وہاں کے معیاری وقت کے مطابق پندرہ اگست کو اختتام پذیر ہوا لیکن پاکستان میں سولہ تاریخ شروع ہو چکی تھی۔ پہلے ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے زیر گیا اوربعد ازاں برطانیہ میں بھارت نے آخری روز کے ۔۔۔مزید!
Died In Harness
تحریر :ابنِ ریاض جب اسی کے عشرے کے وسط میں ہم نے کھیل کھیلنا اور ٹی وی پر دیکھنا شروع کیے تو پاکستان میں کرکٹ تو معروف و مقبول تھی ہی مگر قومی کھیل ہاکی کا بھی طوطی بولتا تھا۔ ہاکی میں اس وقت پاکستان عالمی و اولمپک چیمپئن تھا۔ 1986 میں ہم ایشیائی کھیلوں ۔۔۔مزید!
پاکستانی تیز گیند بازوں کا جد امجد
تحریر: ابنِ ریاض پاکستان تیز گیند بازوں کے حوالے سے بہت زرخیز زمین ہے اور اس ملک نے ہر دور میں بہترین گیند باز دیئے ہیں۔ سرفراز نواز، عمران خان، وسیم اکرم،وقار یونس، شعیب اختر، عامر، آصف اور بہت سے دوسرے ایسے گیند باز ہیں جنھوں نے ہر ملک اور ہر قسم کی کرکٹ( پانچ ۔۔۔مزید!
امر سنگھ امر ہے
تحریر: ابنِ ریاض ایک عشرہ قبل تک کرکٹ میں بھارت کی پہچان اس کے بلے باز اور سپنرز تھے۔ ہم انیس سو اسی کی دہائی کے وسط سے کرکٹ دیکھ رہے ہیں اور میڈیم پیس باؤلرز میں کسی کا نام سنا تو وہ کیپل دیو کا تھا۔ کیپل دیو کا ساتھ کبھی راجر بنی نے ۔۔۔مزید!
چھوٹے قد کا بڑا رہنما
تحریر: ابنِ ریاض بھارت میں ہم بہت لوگوں سے متاثر ہیں۔ گلوکاروں میں محمد رفیع، مکیش ، کشور کمار، لتا جی اور مناڈے شامل ہیں تو کھلاڑیوں میں بھی سنیل گواسکر، کیپل دیو، ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ، ویرت کوہلی اور ایم ایس دھونی جیسے نام شامل ہیں مگربھارت ہمیں سیاست دانوں کے لحاظ سے کبھی پسند ۔۔۔مزید!
فلمساز، ہدایتکار، کہانی نگار اور موسیقار خواجہ خورشید انور
تحریر: شاہد لطیف ہم سب ڈاٹ کام کی ایک قاری کوثر نجمی میری تحریروں پر اکثر تبصرہ فرماتی ہیں۔ ان کی فرمائش تھی کہ میں ملک کے عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور پر کچھ لکھوں۔ لیجیے خواجہ صاحب پر تحقیق پیش خدمت ہے : خواجہ خورشید انور 21 مارچ 1912 کو محلہ بلو خیل، میانوالی ۔۔۔مزید!