تحریر: ابنِ ریاض لڑکپن میں ہمیں ایک لطیفہ سنایا جاتا تھا کہ روس کا ایک وفد پاکستان آیا تھا۔ انھوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ واپسی سے پہلے ان سے صحافیوں نے پوچھا کہ پاکستان کو آپ نے کیسا پایا؟ وفد کے سربراہ کے سربراہ نے کہا تھا کہ ہم لوگ خدا ۔۔۔مزید!