تحریر: شاہد لطیف 18 جون 1959 سے مسلسل 3 سال بھارتی پنجاب میں چلنے والی فلم ” کرتار سنگھ“ کے خالق، پہلے بہترین فلمساز کا نگار ایواڑڈ پانے والے۔ 20 مارچ 1922۔ 12 جولائی 1993 نام سیف الدین اور تخلص سیفؔ، 20 مارچ 1922 کو امرتسرکے ایک معزز ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم ۔۔۔مزید!