تحریر: ابنِ ریاض اگست 2013ء میں اقرار الحسن ایک پروگرام کر رہےتھے جس میں وہ مختلف معروف شخصیات کی آخری آرام گاہوں کی حالتِ زار کے متعلق بتا رہے تھے۔ جب وہ وحید مراد کے مرقد پر آئے تو ان کی بات کا مفہوم یہ تھا کہ ایک ایسے ملک میں جہاں کوئی کسی کو ۔۔۔مزید!
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
تحریر: ابنِ ریاض ہم پاکستانیوں سے اگر پوچھا جائے کہ جنوبی امریکہ کی کسی معروف شخصیت کا نام بتائیں تو آدھی سے زیادہ آبادی کو تو ا س براعظم کے ممالک سے بھی شاید ہی واقفیت ہو اور باقی ماندہ افراد کے لئے وہاں کی معروف شخصیات برازیل و ارجنٹائن کے فٹ بالر مثلاً پیلے، ۔۔۔مزید!
اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے
تحریر: ابنِ ریاض موجودہ دور میں بھارت کےتیز گیند باز دنیا کے ہر ملک میں اپنی صلاحیتوں کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں جبکہ پاکستان تو ہمیشہ سے ہی تیز رفتار گیند بازوں کی سرزمین رہی ہے۔ فضل محمود کو برصغیر میں تیز رفتار گیند بازی کا بانی سمجھا جاتا ہے مگر فضل سے کہیں پہلے ۔۔۔مزید!
ایک دن ،دو ٹیسٹ، ایک نتیجہ
تحریر: ابنِ ریاض سولہ اگست کو دو ٹیسٹ میچوں کا فیصلہ ہوا۔جمیکا ٹیسٹ اگرچہ وہاں کے معیاری وقت کے مطابق پندرہ اگست کو اختتام پذیر ہوا لیکن پاکستان میں سولہ تاریخ شروع ہو چکی تھی۔ پہلے ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے زیر گیا اوربعد ازاں برطانیہ میں بھارت نے آخری روز کے ۔۔۔مزید!
Died In Harness
تحریر :ابنِ ریاض جب اسی کے عشرے کے وسط میں ہم نے کھیل کھیلنا اور ٹی وی پر دیکھنا شروع کیے تو پاکستان میں کرکٹ تو معروف و مقبول تھی ہی مگر قومی کھیل ہاکی کا بھی طوطی بولتا تھا۔ ہاکی میں اس وقت پاکستان عالمی و اولمپک چیمپئن تھا۔ 1986 میں ہم ایشیائی کھیلوں ۔۔۔مزید!
پاکستانی تیز گیند بازوں کا جد امجد
تحریر: ابنِ ریاض پاکستان تیز گیند بازوں کے حوالے سے بہت زرخیز زمین ہے اور اس ملک نے ہر دور میں بہترین گیند باز دیئے ہیں۔ سرفراز نواز، عمران خان، وسیم اکرم،وقار یونس، شعیب اختر، عامر، آصف اور بہت سے دوسرے ایسے گیند باز ہیں جنھوں نے ہر ملک اور ہر قسم کی کرکٹ( پانچ ۔۔۔مزید!
چھوٹے قد کا بڑا رہنما
تحریر: ابنِ ریاض بھارت میں ہم بہت لوگوں سے متاثر ہیں۔ گلوکاروں میں محمد رفیع، مکیش ، کشور کمار، لتا جی اور مناڈے شامل ہیں تو کھلاڑیوں میں بھی سنیل گواسکر، کیپل دیو، ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ، ویرت کوہلی اور ایم ایس دھونی جیسے نام شامل ہیں مگربھارت ہمیں سیاست دانوں کے لحاظ سے کبھی پسند ۔۔۔مزید!