Pakistan «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • مارٹن کرو۔۔۔ ایک عہد کا اختتام

    تحریر:ابنِ ریاض گذشتہ چوبیس گھنٹے بہت زیادہ اداس اور مایوس کن رہے۔ ابھی کچھ دیر پہلے ایک رفیق کار کے والد کے جنازے سے ہو کر آیا ہوں۔ کل رات شیر بنگلہ سٹیڈیم  بنگلہ دیش میں پاکستان کرکٹ کی بھی وفات ہوئی اور صبح اس پر تبصرہ پڑھنے کے لئے انٹرنیٹ کھولا تو اس سے ۔۔۔مزید!

    پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک(حصہ اول)

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ اس سیریز میں تینوں ٹی ٹونٹی، تینوں ایک روزہ میچ اور دونوں ٹیسٹ پاکستان نے جیتے ہیں اور امید یہی ہے کہ تیسرا بھی پاکستان جیتے گا۔ اور آج ہماری قومی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ۔۔۔مزید!

    فلمساز، ہدایتکار، کہانی نگار اور موسیقار خواجہ خورشید انور

    تحریر: شاہد لطیف ہم سب ڈاٹ کام کی ایک قاری کوثر نجمی میری تحریروں پر اکثر تبصرہ فرماتی ہیں۔ ان کی فرمائش تھی کہ میں ملک کے عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور پر کچھ لکھوں۔ لیجیے خواجہ صاحب پر تحقیق پیش خدمت ہے : خواجہ خورشید انور 21 مارچ 1912 کو محلہ بلو خیل، میانوالی ۔۔۔مزید!

    کرونا کی خواتین دشمنی

    تحریر:ابنِ ریاض کچھ عرصہ پہلے تک  صبح صبح  مرد دفتر کے لئے نکل جاتے تھے اور بچے سکول۔  خاتون خانہ اس کے بعد ان کی بکھری چیزیں سمیٹتیں، اپنا ناشتہ کرتیں ملازمہ سے گھر کی صفائی کرواتیں اور کھانا بنا کر  اگر موقع ملتا تھا توگھنٹہ آدھ گھنٹہ کمر بھی سیدھا کر لیتی تھیں۔ علاوہ ۔۔۔مزید!

    فخر ہوتا ہے گھرانے کا سدا  ایک ہی شخص

    تحریر: ابنِ ریاض ایک ایسی شخصیت کہ جس پر لکھنا یقیناً قلم کے لئے ایک اعزاز ہے۔  ایک ایسا شخص کہ جو اسلام کی سچی روح تھا اور پاکستان کا اصلی و حقیقی چہرہ بلکہ بہت محترم جناب محمود ظفر ہاشمی کے ناول’میں جناح کا وارث ہوں’ کی حقیقی وعملی تصویر۔ ایک ایسا شخص کہ ۔۔۔مزید!

    علاقائی کرکٹ میں بہتری وقت کی اہم ضرورت

    تحریر: ابنِ ریاض آپ کے مشاہدے میں اکثر یہ بات آئی ہو گی کہ پاکستان میں اچانک ایک آدمی اٹھتاہے اور وہ دنیا کو حیران کر دیتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دیکھیے کہ انھوں نے پاکستان کو ساتویں ایٹمی طاقت بنا دیا۔ عبد الستار ایدھی صاحب ہیں کہ اپنی ذات میں ایک پورا ادارہ تھے۔ نصرت ۔۔۔مزید!

    کچھ پھول ان کے لئے بھی

    تحریر: ابنِ ریاض یہ ذکر  ہے دوکرداروں کا  جن کے خاندانی  حالات  میں  کوئی مماثلت  نہیں ۔ 18 جولائی 1935 ء  کو راجشاہی میں  پیدا ہونے والے سرفراز  رفیقی کے تین بھائی اور ایک بہن تھی۔ وہ سب سے چھوٹے تھے۔ان  کا بچپن قیامِ پاکستان کی جدوجہد کا دور تھا۔ بارہ برس کی عمر میں ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔