تحریر: ابنِ ریاض پچھلے کچھ دنوں میں پاکستان بھارت سرحدی کشیدگی کئی گنا پڑھ چکی ہے۔ دراصل بھارت کے انتخابات قریب ہیں اور متعصب ہندو جماعتیں پاکستان مخلفت کی بنیاد پر ووٹ لیتی ہیں۔ پلوامہ واقعے کے بعد بھارت نے پاکستان پر الزام لگا دیا کہ پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ۔۔۔مزید!
خوش قسمت بھارتی ہوا باز
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: مارچ 2nd, 2019
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
دُھن کا پکا ہواباز (شائع آرٹیکل)
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: ستمبر 30th, 2018
زمرہ: شائع تحریریں, صفحہ اول تبصرے: کوئی نہیں
دُھن کاپکا ہواباز
1950ء کی بات ہے ، پاک فضائیہ کے بھرتی آفیسر نے ایک لڑکے کو بتایا کہ اس کا بطور پائلٹ انتخاب ممکن نہیں ہے کیونکہ اس کی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ سے معمولی سی چھوٹی ہے۔ یہ بات سن کر وہ لڑکا انتہائی دلگرفتہ ہوا کیونکہ پائلٹ بننا اس کا جنون تھا۔ تاہم اس نے ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: ستمبر 12th, 2018
زمرہ: تاریخ کے جھروکے سے, صفحہ اول تبصرے: کوئی نہیں
ایک عظیم مجاہد کے اختتامی لمحات
ہم اپنے جہازوں کے تیار ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔ یونس ہم سے ذرا پرے تھا۔ سکواڈرن لیڈر رفیقی اور میں اکٹھے بیٹھے ہوئے تھے۔ میں رفیقی کے چہرے پر تنائو بآسانی دیکھ سکتا تھا۔ ہمیں معلوم تھا کہ ہم میں سے بچ کے کسی نے نہیں آنا۔ رفیقی مشن کا سربراہ تھا اور ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: ستمبر 2nd, 2018
زمرہ: تاریخ کے جھروکے سے, صفحہ اول تبصرے: کوئی نہیں
معرکہ ہلواڑہ (حب الوطنی)
وہ اپنے والدین کا اکلوتا تھا۔ شادی کے اٹھارہ سال بعد ماں باپ کی جھولی اللہ نے بھری تھی۔ اس کا نام یونس حسن رکھا گیا۔ والدین کے بڑھاپے کا سہارا تھا اور بہت منتوں مرادوں سے پایا تھا سو اس کی پروش بہت ناز و نعم میں ہوئی۔ اس کےلڑکپن میں ہی پاکستان کا ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جولائی 15th, 2018
زمرہ: افسانہ نگاری, تاریخ کے جھروکے سے تبصرے: 2