تحریر: ابنِ ریاض ہم سے اکثر لوگ فرمائش کرتے ہیں کہ کوئی ناول لکھیں یا کم از کم کوئی غزل ہی ہو جائے۔آپ کے تمام احباب مختلف اصناف پر طبع آزمائی کرتے ہیں اور خوب کرتے ہیں مگر آپ ہیں کہ انشائیہ کے علاوہ اور کچھ نہیں لکھتے۔ہم ان سے معذرت کر لیتے ہیں۔ ہم ۔۔۔مزید!