تحریر: ابنِ ریاض پاکستان ٹی وی نے چھوٹی سکرین کے بہت بڑے بڑے نام دیئے ہیں جن کا مقابلہ کسی بھی بین الاقوامی فنکار سے کیا جا سکتا ہے۔ ان میں طلعت حسین، شفیع محمد، شکیل، فردوس جمال، قوی خان جیسے منجھے ہوئے اداکار شامل ہیں۔ ان عظیم فنکاروں کی صف میں ایک ایسا اداکار ۔۔۔مزید!
شام سے پہلے آنا
تحریر: شاہد لطیف 1970کی آخری دہائی میں پاکستان ٹیلی وژن نے گلوکار عالمگیر کو گھر گھر پہنچایا۔ اس مشہوری میں اس کی اپنی محنت، قسمت، اچھی دھنیں، اور دلوں کے تار چھو لینے والے عام فہم گیت بھی کم اہم نہیں۔ ان میں زیادہ تر نغمات محمد ناصرؔ کے لکھے ہوتے تھے۔ کہہ دینا آنکھوں ۔۔۔مزید!
دلدار پرویز بھٹی
تحریر :ابنِ ریاض دلدار پرویز بھٹی بھی وہ شخصیت تھے جن سے ہمارا تعارف بذریعہ پاکستان ٹیلی ویژن بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔ وہ سٹیج شوز کے میزبان تھے۔اس زمانے میں مختلف شوزکی میزبانی میں معین اختر، انور مقصود، نعیم بخاری، طارق عزیز، مستنصر حسین جیسے باکمال اور متنوع لوگ موجود تھے اوران کے ۔۔۔مزید!
ٹیلی وژن اداکارہ خالدہ ریاست ( یکم جنوری 1953 – 26 اگست 1996 )
تحریر: شاہد لطیف ٹیلی وژن فنکارہ خالدہ ریاست 70 اور 80 کی دہائی کا ایک چمکتا ہوا تارہ ہے جو اپنی ہم عصرخاتون فنکاروں، روحی بانو اور عظمیٰ گیلانی سے کسی طور بھی کم نہیں۔ پاکستان ٹیلی وژن کراچی مرکز کی نامور اداکارہ عائشہ خان، خالدہ کی بڑی بہن ہیں۔ خالدہ نے اپنی ہم عصر ۔۔۔مزید!