تحریر: ابنِ ریاض پچھلے دنوں رمیض راجہ کے چیئرمین کرکٹ کرکٹ بورڈ بننے کی خبروں کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ میں دھماکا خیز تبدیلیوں کا دور شروع ہو گیا ہے۔ عالمی کپ کے لئے ٹیم کا انتخاب اس وقت تنقید کی زد میں ہے۔ اس کے علاوہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بالنگ کوچ وقار ۔۔۔مزید!