Shagufa e seher «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • روزمرہ مشورے

    تحریر: ابنِ  ریاض پاکیزہ نے ہمیں باور کروایا کہ کبھی ہم اس کے باروچی خانے میں دخل در معقولات کیا کرتے تھے اور ہمارے مشوروں پر عمل کے کارن ہی گل بی اب اپنے سسرال والوں کے  دلوں  پر راج کر رہی ہے اور اردو فینز کے بہت سے لوگوں کا بھلا ہو رہا ہے۔ ۔۔۔مزید!

    چھٹتی نہیں ہے یہ کافر منہ سے لگی ہوئی

    تحریر: ابنِ ریاض چائے کو کون نہیں جانتا۔  مشرق سے لے کر مغرب تک ہر دوسرا شخص اس کے عشق میں ڈوبا ہوا ہے اور اس میں رنگ و نسل، پیر و جوان اور مرد و زن کی تخصیص نہیں۔ انھی خصوصیات کی بنا پر چائے کے عاشق اسے ‘اشرف المشروبات’ بھی کہتے ہیں۔چائے سے ۔۔۔مزید!

    صدقہ جاریہ

    تحریر: ابنِ ریاض بطور مسلمان ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ موت کا ذائقہ  سبھی کوچکھنا ہے نیز یہ کہ موت ایک حیات سے دوسری حیات کی جانب منتقلی کا نام ہے۔جب کوئی اس دنیا سے چلا جاتا ہے تو دنیاوی ساز و سامان اس کا یہیں رہ جاتا ہے اور اس کے ساتھ اس کے ۔۔۔مزید!

    چور کی داڑھی میں تنکا

    تحریر: ابنِ ریاض فیس بک پر ایک پوسٹ لگی ہے جس میں ادیب و شاعر خواتین حضرات سے یہ پوچھا گیا ہے کہ اپنے متعلق بات کرتے ہوئے آخر وہ واحد متکلم کی جگہ جمع متکلم کا صیغہ کیوں استعمال کرتے ہیں۔بھلا ‘میں کی بجائے ‘ہم’ استعمال کرنے کیا کیا تک ہے؟ ہم کا استعمال ۔۔۔مزید!

    کچھ جماعتیں، کچھ قائدین

    قارئین کرام آپ کو پاکستان کی چند اہم سیاسی جماعتوں سے متعارف کرواتے ہیں۔ یہ تعارف تو ہم نے بیرون ملک مقیم ان دوستوں کے لئے لکھا ہے جو پاکستان کے حالات کے متعلق متجسس ہیں اور ہماری سیاسی صورتحال کے بارے میں مزید آگا ہی کے طالب ہیں۔ تاہم اگر یہ تعارف آپ کو ۔۔۔مزید!

    اِس سا ہو تو سامنے آئے

    تحریر: ابنِ ریاض ہماری نظر سے ایک پوسٹ گزری ہے جس میں محبت کرنے سے منع کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ محبت کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ بندہ(بندی نہیں) مرغی پال لے۔ کبھی اس کا انڈا بوائل کر کے کھائے، کبھی فرائی کر کے تو کبھی سوپ میں ڈال کر نوشِ جان ۔۔۔مزید!

    ہم بخدا خاتون نہیں ہیں

    ہم  حیران  ہیں کہ بعض لوگ ہمیں خاتون یا لڑکی کیسے سمجھ لیتے ہیں؟ گل نو خیز اختر صاحب کو اگر کسی نے سمجھا تھا تو ان کے نام سے تانیث کا شائبہ ہوتا تھا۔ مگر ہماری حیرت ختم ہونے میں نہیں آ رہی   کہ” ابن ریاض” کو کیسے لڑکی سمجھا جا سکتا ہے۔  فیس ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔