Shagufa e seher «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • کامیاب تحریر کے گر

    ہماری دو چار تحاریر کیا شائع ہوئیں مختلف  رسائل و جرائد میں  کہ ہم سے تحریر کے متعلق مشورے لینے کے لئے لوگوں کا تانتا بندہ گیا۔ ہمیں بخوبی علم ہے کہ ہم کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں اور نہ ہی مشورہ دینے کے اہل ہیں مگر ہماری اس بات کو ہماری انکساری گردانا گیا ۔۔۔مزید!

    نگران وزیرِ اعظم  کی فہرست میں ہمارا تو نام  ہی نہیں

    نوٹ: مظہر کلیم صاحب  کی وفات کے باعث یہ کام تاخیر سے پیش کیا جا رہا ہے جبکہ لکھا کچھ دن پہلے گیا تھا ان دنوں نگران وزیرِ اعظم کے لئے موجودہ وزیرِ اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کے درمیان  ملاقاتیں جاری ہیں اور تا حال کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ اگر کسی ۔۔۔مزید!

    ہم نے ‘لنکاوی’ ڈھا دیا

    ابھی ہم سعودی عرب میں ہی تھے کہ اپنے ایک رفیق کار سے ہم نے ملایشیا میں داخلے کا ذکر کیا اور بتایا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کا کچھ حصہ ہمیں ملائشیا میں گزارنا ہے۔ ہمارا وہ ساتھی اردن سے ہے مگر اس کی ماسٹرز ڈگری بھی ملایشیا سے ہی ہے۔ اس سے ہم نے ۔۔۔مزید!

    ابن نیاز بقلم ابن ریاض

    گئے دنوں کا قصہ ہے کہ دو کلاسیکی گلوکار سلامت علی  اور نزاکت علی تھے۔  یہ دونوں بھائی شام چوراسی گھرانے کے تھے اور یک جان دو قالب تھے۔ ان کی بہترین ریکارڈنگ وہ ہیں جو انھوں نے مل کر گائیں۔ بعد ازاں یہ جوڑی ٹوٹ گئی اور اس کے کچھ عرصے بعد نزاکت علی ۔۔۔مزید!

    انٹرویو ایسے بھی ہوتے ہیں

    بچپن سے ہم لوگوں کے انٹرویو  پڑھتے اور دیکھتے آئے ہیں۔ پڑھتے ظاہر ہے کہ اخبارات و رسائل میں تھے اور ہیں جبکہ دیکھنے کا وسیلہ ٹیلی ویژن ہوتا تھا۔ ان انٹرویوز میں مختلف شعبوں کے ماہرین سوالات کے جوابات دیا کرتے اور لوگ ان کی حیات کے مختلف پہلوئوں سے آگاہی حاصل کرتے اور ۔۔۔مزید!

    نگران سے ملاقات

    ہم کچھ دیر تو وہیں کھڑے رہے کہ کیا کریں اور کیا نہ کریں۔اگر غلط مقام پر جا پہنچے تو واپسی کی ہمت بھی نہیں ہونی۔ ہم نے اللہ کا نام لیا اور چل پڑے۔ کچھ ہی آگے چلے تھے کہ ایک طالب علم مخالف سمت سے آتا دکھائی دیا۔ہم نے اسے روک کے اپنے ۔۔۔مزید!

    حیات بخش یا حیات کُش مشروب

    ایک پوسٹ نظر سے گزری ہے جس میں گوالوں، دودھ اور پائوڈر کا تذکرہ ہے۔ پوسٹ میں درج ہے’جس ملک کے گوالے دودھ میں میت کو لگانے والا پوڈر استعمال کریں، اس ملک کے عوام کے معدوں اور زندگیوں کا اللہ ہے حافظ ہی پھر تو۔ ہسپتالوں میں یہ پوڈر عام طور پر میتوں کو لگاتے ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔