تحریر: ابنِ ریاض دستخط ایک لحاظ سے انسان کا شناختی نشان ہے۔ بچہ جب لکھنا پڑھنا شروع کرتا ہے تو حروف تہجی کے بعد اپنا نام لکھنا سیکھتا ہے یہ اس کی دستخط کرنے کی ابتدائی شکل ہوتی ہے۔ یوں بھی چھوٹے بچوں کو بڑے فراڈتو کرنے نہیں ہوتے تو ابتدائی جماعتوں میں نام ہی ۔۔۔مزید!