تحریر:کرن خان شدید شرمندگی نے گھیر لیا کہ یہ اخلاق سوز گالیاں میرا باپ بھی سن چکا ھے ۔۔میں نے فورا ان دونوں خواتین کو ایک این پنسل دے کر رولا مکایا۔۔۔اور پڑھای دوبارہ شروع کرای ۔۔لکھای میں تھوڑا پریشان کر رہی تھیں لکھنا نھی آرھا تھا۔۔لیکن ایک بات قابل تعریف تھی سب سیکھنا چاھتی ۔۔۔مزید!