ایک مرتبہ اک ممبر نے کسی تھریڈ میں ہم سے سوال کیا تھا کہ اگر آپ کو کہیں گھومنے کا موقع ملے تو آپ کس ممبر کوساتھ لے جانا پسند کریں گے- اس سوال کا جواب ہم بوجوہ گول کر گئے تھے- کیونکہ کسی ایک کا یا چند لوگوں کا نام لے کر ہم باقی ۔۔۔مزید!
ہم نے ‘لنکاوی’ ڈھا دیا
ابھی ہم سعودی عرب میں ہی تھے کہ اپنے ایک رفیق کار سے ہم نے ملایشیا میں داخلے کا ذکر کیا اور بتایا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کا کچھ حصہ ہمیں ملائشیا میں گزارنا ہے۔ ہمارا وہ ساتھی اردن سے ہے مگر اس کی ماسٹرز ڈگری بھی ملایشیا سے ہی ہے۔ اس سے ہم نے ۔۔۔مزید!