تحریر: ابنِ ریاض پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے آج اپنی تاریخ میں شاید پہلی مرتبہ(کرک انفو کے مطابق تیسری مرتبہ)بھارت کو ہرا کر تاریخ رقم کر دی ہ۔ یہ وہی ٹیم ہے جسے ایک روز قبل تھائی لینڈ نے اپ سیٹ شکست دی تھی۔چوبیس گھنٹے میں اسی ٹیم نے خواتین کرکٹ کی بڑی طاقتوں میں ۔۔۔مزید!