وسائل کی فراوانی اور تربیت کی کمی

تحریر: ابنِ ریاض فیس بک پر ایک پوسٹ لگی ہے کہ گذشتہ ادوار میں تعلیمی سہولیات انتہائی محدود تھیں مگر طلباء کی تربیت بہت اعلٰی اور معیاری ہوتی تھی جبکہ اب عمارات تو بہت شاندار ہو گئی ہیں مگر تربیت کا فقدان ہے۔ اس کا مشاہدہ ہمیں ہر شعبے میں ہوتا ہے۔ آج سے تیس … وسائل کی فراوانی اور تربیت کی کمی پڑھنا جاری رکھیں